حماس کے بانی رہ نما ڈاکٹر ابراہیم الیازوری انتقال کرگئےجمعہ-12-فروری-2021اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بانی رہ نما ڈاکٹر ابراہیم الیازوری کل جمعرات کے روز 11 فروری کو انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 80 سال تھی۔