
غزہ فلسطینیوں کے لیے ایک اجتماعی قبر بن چکا ہے: ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز
بدھ-16-اپریل-2025
غزہ . مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی طبی امداد کے ادارے ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائیوں اور انسانی امداد پر پابندی نے غزہ کو فلسطینیوں اور ان کی مدد کرنے والوں کے لیے ایک قبرستان میں تبدیل کر دیا ہے۔ قابض اسرائیل نے جنگ […]