
امداد کا داخلہ روکے جانے سے غزہ میں طبی سرگرمیاں خطرے سے دوچار ہوچکی ہیں ایم ایس ایف
جمعرات-1-مئی-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) میں طبی سرگرمیوں کے ڈائریکٹر ڈاکٹر احمد ابو وردہ نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ کی پٹی تک انسانی امداد کی ترسیل پر 60 دنوں سے زیادہ پابندی عائد کرنے سے پٹی میں تمام طبی سرگرمیاں روکے جانے کا خطرہ ہے۔ […]