اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں پانچ فلسطینی زخمیجمعہ-26-مئی-2017 قابض صہیونی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے۔