اسرائیلی حراستی مرکز میں مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر سے تفتیشجمعہ-20-مارچ-2020قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹرالشیخ عمرالکسوانی کو حراست میں لینے کے بعد ان سے مسجد اقصیٰ میں بہ جماعت نماز کی ادائی پر پوچھ تاچھ کی ہے۔