جمعه 15/نوامبر/2024

چیک ریپبلک

جمہوریہ چیک کا اسرائیل میں سفارت خانہ القدس منتقل نہ کرنے کا فیصلہ

جمہوریہ چیک نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ چیک ری پبلک اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ القدس منتقل نہیں کرے گا اور مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

جمہوریہ چیک کا مرحلہ وار سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عن قریب القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرے گا اور مرحلہ وار سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرے گا۔

جمہوریہ چیک چلا امریکا کی چال، القدس اسرائیلی دارالحکومت قرار

امریکا کی جانب سے بدھ کے روز فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے القدس کے بارے میں غیرقانونی پالیسی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔