حکومت میں شمولیت کے معاملے پر اسرائیلی اپوزیشن پارٹی میں اختلافاتبدھ-18-مئی-2016اسرائیل میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے حامیوں کی جانب سے اپوزیشن کو ساتھ ملا کر قومی حکومت کی تشکیل میں ایک بار پھر رکاوٹیں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔