اسرائیلی پولیس نے چھریوں بیچنے پر تاجر کو حراست میں لے لیاجمعرات-22-ستمبر-2016اسرائیلی میڈیا کے مطابق قابض پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر کو اس الزام میں حراست میں لے لیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو چھریاں بیچتا ہے۔