بیت المقدس سے چاقوحملے کے الزام میں فلسطینی لڑکی گرفتار
ہفتہ-12-اگست-2017
اسرائیلی پولیس کے مطابق آج ہفتے کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون نے چاقو کے حملے میں ایک پولیس اہلکار کو زخمی کردیا۔ پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے۔
ہفتہ-12-اگست-2017
اسرائیلی پولیس کے مطابق آج ہفتے کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون نے چاقو کے حملے میں ایک پولیس اہلکار کو زخمی کردیا۔ پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے۔
ہفتہ-22-جولائی-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع حلمیش نامی یہودی کالونی میں ایک فلسطینی نوجوان نے چاقو کے پے دردپے وار کرکے تین صہیونی جنہم واصل کردیے جب کہ ایک یہودی آباد کار شدید زخمی ہوا ہے۔ حملہ آور کو اسرائیلی پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔
ہفتہ-17-جون-2017
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس پر’غوش عتصیون‘ یہودی کالونی کے قریب ایک یہودی آباد کار پر قاتلانہ حملے کی کوشش کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
اتوار-21-مئی-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ہفتے کے روز دو یہودی آباد کار آپس میں لڑ پڑے اور ان میں سے ایک نے دوسرے کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا۔
منگل-16-مئی-2017
حال ہی میں قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں تاریخی باب السلسلہ کے قریب ایک اردنی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ قابض فورسز کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ اردن سے تعلق رکھنے والے محمد عبداللہ الکسجی نے چاقو کے وار سے ایک صہیونی پولیس اہلکار کو شدید زخمی کردیا تھا۔
اتوار-14-مئی-2017
گذشتہ روز پرانے بیت المقدس میں ایک اردنی شہری نے فدائی حملے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے ایک صہیونی پولیس اہلکار کو شدید زخمی کردیا۔
ہفتہ-15-اپریل-2017
اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کل جمعہ کی شام بیت المقدس میں ایک بڑی عمر کے فلسطینی شہری نے ایک برطانوی سیاح خاتون کو چاقو گھومپ کر ہلاک کردیا۔ پولیس نے حملہ آور فلسطینی کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
جمعہ-14-اپریل-2017
قابض صہیونی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں قائم قلندیا پناہ گزین کیمپ کے قریب سے ایک مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار کو حراست میں لیا ہے۔ اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔
اتوار-2-اپریل-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قابض صہیونی فوج نے کل ہفتے کی شام ایک مزاحمتی حملے میں تین اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے جوابی کارروائی میں حملہ آور کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہوگیا۔
جمعرات-2-مارچ-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ کرکے اسے شہید کردیا۔