اسرائیلی فوجی چوکی پر مزاحمت کاروں کا حملہمنگل-8-مئی-2018مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقلیہ کے عزون قصبے میں فلسطینی نوجوانوں نے دیسی ساختہ پٹرول بموں سے ایک اسرائیلی فوجی چوکی پر حملہ کردیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام