خبردار:چمگادڑ اڑن روبوٹ بھی ہو سکتا ہے!پیر-6-فروری-2017ہوائی جہاز اور بغیر پائلٹ ڈرون طیارے تو سب نے دیکھے ہوں گے مگر سائنسدان ایک ننھا منا روبوٹ تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس کی شکل چمگادڑ کی طرح ہوگی اور وہ اسی طرح اڑ بھی سکے گا۔