جمعه 15/نوامبر/2024

چرچ القیامہ

یورپی گروپ کی بیت المقدس میں مسیحی آبادی پر اسرائیلی تشدد کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس کے لیے قائم یورپی فاؤنڈیشن نے فلسطینی عیسائیوں کے خلاف صہیونی قابض فوج کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے عیسائی شہریوں پر ایسٹر تہوار کے موقعے پر "سبت النور" کی تقریبات کے دوران تشدد کیا اور انہیں چرچ القیامہ میں عبادت کرنے سے روک دیا تھا۔

حماس کی مسیحی برادری کی عبادت پراسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسیحی برادری کی مذہبی رسومات اور تقریات کو چرچ القیامیہ کےاندر محدود کرنے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس نے اسرائیلی ریاست کے اس اقدام کو ناروا اور مسیحی برادری کی مذہبی آزادی میں مداخلت قرار دیا۔

اسرائیل نے ایسٹر کی تقریبات چرچ القیامہ کے اندر محدود کردیں

مقبوضہ یروشلم کے گرجا گھروں نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے ایسٹر کی تقریبات کو محدود کرنے کے لیے ان تقریبات کو چرچ آف ہولی سیپلچر[چرچ القیامہ] تک رسائی پر غیر معمولی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

الاقصیٰ، مسجد ابراہیمی اور چرچ القیامہ بندوق سے آزاد ہوں گے: پاسٹر

اسلامی اور عیسائی مقدسات کے دفاع کے لیے قائم کمیٹی کے رکن اور فلسطین میں عیسائی برادری کے سرکردہ مذہبی رہ نما فادر مینوئل مسلم نے زور دے کر کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس، الاقصیٰ، چرچ القیامہ، مسیح کا گہوارہ اور ابراہیمی مسجد کی خاک کو صرف مزاحمت کی بندوق سے آزاد کیا جا سکتا ہے۔