شنبه 03/می/2025

چاند گرہن

سال 2019ء کا مکمل چاند گرہن کہاں دیکھا جائے گا؟

سال 2019 میں دنیا بھر میں تین سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے

فلسطین میں ’خونی چاند گرہن‘ کے مناظر!

گذشتہ شب رواں صدی کا سب سے بڑا چاند گرہن دنیا کے کئی براعظموں میں دیکھا گیا۔ چاند گرہن آہستہ آہستہ شروع ہوا جو مختلف ملکوں میں مختلف دورانیے تک جاری رہا۔ اسے اکیسویں صدی کا سب سے طویل چاندگرہن قرار دیا جاتا ہے۔

موجودہ صدی کا طویل ترین چاند گرہن 27 جولائی کو دیکھیے!

چاند گرہن اور سورج گرہن جیسے مظاہر فطرت کے واقعات اکثر سامنے آتے رہے ہیں مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں صدی کا طویل ترین چاند گرہن 27 جولائی کی شب کو دیکھا جا سکے گا۔

فلسطین میں چاند گرہن کے مناظر

سوموار کی شب فلسطین میں بھی چاند گرہن کے مناظر دیکھے گئے۔ فلسطین میں مقامی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز آٹھ بج کر 20 منٹ پر ہوا جو نو بج کر 21 منٹ تک جاری رہا۔ اس دوران چاند قریبا 25 فی صد گرہن کی لپیٹ میں تھا۔