یکشنبه 17/نوامبر/2024

چاند

اسرائیل کا خلائی مشن ناکام، خلائی گاڑی چاند کی سطح پر گر کر تباہ

اسرائیل کی جانب سے چاند کی سطح پر بھیجا جانے والا خلائی جہاز جمعرات کے روز حادثے کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خلائی جہاز Beresheet چاند پر اترنے کے آخری مرحلے کے دوران تکنیکی مسائل سے دوچار ہوا۔

رواں سال کا چاند اور سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جائے گا

اگلا چاند گرہن ہم سے چند ہفتوں کی دوری پر ہے جسے ماہرینِ فلکیات نے ’سپر بلڈ مون‘ کا نام دیا ہے تاہم یہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش وغیرہ میں دکھائی نہیں دے گا۔

سائنسدانوں کو چاند پر برف کی موجودگی کی شواہد مل گئے!

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انھیں چاند پر برف کے حتمی شواہد مل گئے ہیں۔ یہ برف جنوبی اور شمالی دونوں قطبوں پر موجود ہے اور اندازہ ہے کہ بےحد قدیم ہے۔

آج رات تین فلکی مظاہر فطرت کا 150 سال بعد نظارہ!

آج بُدھ کی رات 31 جنوری کو 152 سال بعد دنیا کے اُفق پرایک ساتھ تین فلکی مظاہر نمود ار ہوں گے۔

چین کا چاند پرانسانی آبادی کاری کا منصوبہ

یورپ کے خلائی تحقیقاتی ادارے اور چین نے مشترکہ طور چاند پرانسانی آبادی کے ایک نئے منصوبے پر کام شروع کیا ہے۔

چین کا چاند کے تاریک حصے میں تحقیقاتی مشن بھیجنے کا فیصلہ

چین نے چاند کے تاریخ حصے اور مریخ پر الگ الگ تحقیقات مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع نے چین کے خلائی تحقیقاتی مشن پر تشویش اور خطرات کا اظہار کیا ہے۔

سعودی عرب: یکم ستمبر کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے یکم ستمبر کل جمعرات کی شام سنہ 1437ھ کا چاند دیکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

فلسطین میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، دیار مقدس میں آج پہلا روزہ

بیت المقدس اور دیار فلسطین کے مفتی اعظم، فلسطین کی سپریم افتاء کونسل کے چیئرمین الشیخ محمد حسین نے اتوار کی شام روئیت ہلال کی مصدقہ شہادتیں ملنے کےبعد آج[سوموار] کو رمضان المبارک کے پہلے روزے کا اعلان کیا ہے۔