
غرب اردن، چاقو کے وار اور فائرنگ سے دو صہیونی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
پیر-18-مارچ-2019
فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن کے شہر سلفیٹ کے قریب ’’ارئیل‘‘ نامی یہودی بستی میں فلسطینی نوجوانوں کی فائرنگ اور چھرا گھونپنے کے دو الگ الگ واقعات میں ایک یہودی آباد کار سمیت دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔