جمعه 15/نوامبر/2024

چاقو حملے

بیت المقدس کے قریب چوکی پر چاقو حملے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی

اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ بدھ کے روز ایک نو عمر فلسطینی نے بیت المقدس کے قریب ایک چوکی پر چاقو سے وار کر کے دو فوجیوں کو زخمی کر دیا۔

یہودی آباد کاروں کےچاقو حملے میں فلسطینی شہری شہید

کل منگل کو یہود آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں ایک فلسطینی شہری کو چاقو کے وار کرکے شہید کردیا۔

فلسطینیوں کے چاقو حملوں کو نہیں روک سکتے:اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی ریاست کے وزیر دفاع وزیر بینی گینٹز نے خاص طور پر چاقو کے حملوں کو روکنے میں قابض ریاست کے سیکیورٹی اور فوجی اداروں کی نااہلی کا اعتراف کیا۔

بیت المقدس میں چاقو کے حملے میں تین صہیونی زخمی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نےبتایا ہے کہ پیر کے روز القدس کے وسطی علاقے میں بس اڈے کے باہر تین افراد پر چاقو سے حملہ کی واردات ہوئی۔ حملت میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے یہودی مذہبی مدرسے کے طلبا بتائے جاتے ہیں جن کی عمریں بیس سال کے درمیان ہیں۔ دوسری طرف جوابی حملے میں فلسطینی چاقو بردار بھی زخمی ہوگیا جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بیت المقدس میں چاقو کے وار سے دو اسرائیلی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کے چاقو کے وار سے دو اسرائیلی آباد کار زخمی ہوگئے۔

بیت المقدس: چاقو حملے میں ایک یہودی آبادکار زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کی ایک یہودی بستی گیلو میں چاقو حملے کے نتیجے میں ایک یہودی آبادکار زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں زخمی نوجوان شہید ہو گیا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

اسرائیلی پولیس نے چاقو حملے کے الزام میں دوشیزہ گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے علاقے سے ایک فلسطینی دوشیزہ کو چاقو حملے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔

یہودی سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے 18 سالہ فلسطینی شہید کر دیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک یہودی دہشت گرد نے اٹھارہ سالہ فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

چاقو رکھنے کی آڑ میں اسرائیلی فوج نے 350 فلسطینی گرفتار کیے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس سے 350 ایسے فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا جن کے بارے میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ وہ چاقوؤں اور دستی ہتھیاروں سے لیس تھے۔