
یہودی آباد کار کو چاقو گھونپنے کے الزام میں فلسطینی گرفتار
ہفتہ-13-اکتوبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر یہودی آباد کاروں کو چاقو گھونپ کر زخمی کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔