چهارشنبه 30/آوریل/2025

چاقو حملہ

بیت المقدس میں چاقوکےحملے میں یہودی آباد کار ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس میں 'ھار حوما' یہودی کالونی میں چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک یہودی آباد کار ہلاک ہوگیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو گولی مارنے کے بعد گرفتار کر لیا

مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں مبینہ چاقو حملے کوشش کے الزام میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو گولی مارنے کے بعد زخمی کر دیا۔

اسرائیلی پولیس اہلکار پر چاقو حملے کا الزام،فلسطینی کو گولی مار دی گئی

اسرائیلی پولیس نے شمالی فلسیطن میں 'الخضیرہ' یہودی کالونی میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔

اسرائیلی فوج نے چاقو حملے کی کوشش کے الزام میں فلسطینی گرفتار کر لیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ زیرحراست فلسطینی نوجوان پر اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

بیت المقدس: یہودی آباد کار پر حملے کا الزام، فلسطینی دو شیزہ گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مشرقی المقدس میں الزعیم چوکی سے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لے لیا جس پر یہودی آباد کار کو چاقو کے حملے میں زخمی کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

فلسطینی کے قتل کے اعتراف جرم کے باوجود صہیونی پولیس کو تحفظ حاصل

اسرائیلی پولیس کی جانب سے ایک فلسطینی کو بے گناہ گولیاں مار کر شہید کرنے کے جرم کے اعتراف کے باوجود صہیونی حکام نے واقعے کی تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

ایلات بندرگاہ پر اردنی شہری کے حملے میں دو اسرائیلی زخمی

ام الرشراش جسے اسرائیل میں "ایلات" کے نام سے جانا جاتا ہے میں ایک اردنی شہری کے حملے میں کم سے کم دو اسرائیلی شدید زخمی ہوگئے۔

بیت المقدس:چاقو کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی شدید زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں بدھ کی شام چاقو کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں نےحملہ آور کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ بھی زخمی ہوگیا۔ اسے زخمی حالت میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

اسرائیلی پولیس کا القدس میں چاقو حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز شمال مغربی بیت المقدس سے ایک فلسطینی مزاحمت کار کو حراست میں لیا ہے جس نے یہودی آباد کاروں پر چاقو سے قاتلانہ حملے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔

صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغری کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں ایک فلسطینی نوجوان کو قریب سے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولی ماری گئی جب اس نے یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔