چهارشنبه 30/آوریل/2025

چاقو حملہ

غزہ میں چاقو حملے میں ایک شخص جاں‌بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے دوسرے کو قتل کرڈالا۔

مبینہ چاقو حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی لڑکی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک یہودی کالونی کے قریب سے ایک لڑکی کو حراست میں لیا ہے جس پر ایک یہودی آباد کار پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہری پر چاقو حملے کی کوشش کا الزام

فلسطین کے عبرانی ذرائع کے مطابق بدھ کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان نے یتسھار یہودی کالونی کے چوک میں ایک یہودی آباد کار پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی تاہم اس حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔

غرب اردن: اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں 'غوش عتصیون' چوک کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو اندھا دھند گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

مبینہ چاقو حملے کے جواب میں فلسطینی کو گولی مار کے گرفتار کر لیا گیا

قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی الخلیل میں مبینہ چاقو حملے کی کوشش کے الزامات میں ایک فلسطینی پر فاءرنگ کی دی جس سے فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔

تل ابیب میں چاقو حملے میں ایک یہودی آباد کار قتل

اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں بتاح تکفا کے مقام پر ایک فلسطینی نے چاقو کے وار کرکے ایک یہودی آباد کار کو ہلاک کردیا۔

اسرائیلی فوج نے القدس میں فلسطینی نوجوان گولی مار کر شہید کردیا

آج بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

اسرائیلی فوج کا چاقو سے مسلح فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الساھرہ سے گذشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے ایک تیز دھار چاقو برآمد کیا گیا ہے۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان مبینہ طور پرصہیونی فوجیوں اور آباد کاروں پر چاقو کے وار کرنے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

ایک ہفتے میں ایک فلسطینی شہید، 7 صہیونی زخمی، 77 مقامات پرتصادم

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کی سرحد پر گذشتہ ہفتے ہونے والے پرتشدد واقعات میں ایک فلسطینی شہید اور 7 صہیونی زخمی ہوئے۔ گذشتہ ہفتے فلسطینیوں اور قابض فوج کے درمیان 100 مقامات پر تصادم ہوا۔

اسرائیلی فوج کا الخلیل میں فوجیوں پر چاقو حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب ایک فدائی حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔