چهارشنبه 30/آوریل/2025

چاقو حملہ

یہودی خاتون کو گولی مارے جانے کے بعد اسرائیلی فوج کا چھاپہ

مقبوضہ بیت المقدس میں ایک یہودی آباد کار خاتون کو ہفتے کی دوپہر "پِسگت زیف" ​یہودی بستی میں گولی مار دی گئی جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ اس واقعے کے بعد ​اسرائیلی فوج نے شعفاط کیمپ پر چھاپہ مار اور تشدد کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردی

نابلس کے قریب چاقو کے وار سے ایک آباد کار شدید زخمی

منگل کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے قریب ایک آباد کار کو چاقو سے وار کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

بیت المقدس میں چاقو کے حملے میں ایک آباد کار شدید زخمی

ہفتے کی شام مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکے کو اسرائیلی قابض فوج نے گولی مار دی۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی شہری نے ایک یہودی آباد کار کوچاقو کے حملے میں شدید زخمی کردیا۔

یہودی آباد کاروں نے جنین میں فلسطینی نوجوان کو چاقو گھونپ دیا

قابض اسرائیلی فوج اور آباد کار مغربی کنارے میں شہریوں اور ان کی املاک کے خلاف مزید خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

القدس میں چاقو حملہ ہماری قوم کا قابض دشمن کے لیے پیغام ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کل منگل کو مقبوضہ بیت المقدس میں ایک یہودی آباد کار پر چاقو سے کیے گئے حملے کی حمایت کرتے ہوئے حملہ آور کو مبارک باد پیش کی ہے۔

بیت المقدس میں چاقو حملے میں یہودی آباد کار زخمی

منگل کی شام مقبوضہ بیت المقدس میں ایک چاقو بردار فلسطینی کے حملے میں ایک آباد کار شدید زخمی ہوگیا ۔ یہ اقعہ القدس کے شمال مغرب میں ایک تجارتی مرکزمیں پیش آیا جہاں ایک فلسطینی نوجوان نے آباد کار پر چاقو سے وار کیا۔

تل ابیب میں ایک اسرائیلی زخمی

آج صبح تل ابیب کے قریب بنی براک کے علاقے میں چاقو کے حملے میں ایک اسرائیلی شخص زخمی ہو گیا۔

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملے

اسرائیلی پولیس نے جمعہ کی صبح تک تل ابیب کے قریب ایلاد حملے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ حملے میں جمعرات کی رات تین اسرائیلی ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے تھے۔

اسرائیلی شہر میں چاقوحملے میں تین افراد ہلاک، سات زخمی

اسرائیل کے وسطی شہر العاد میں چاقو زنی کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ان میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

دورانِ تفتیش فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا

الخلیل سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو منگل کی صبح غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع عسقلان میں اسرائیلی پولیس نے گولی مار کر شہید کر دیا۔