
جیلوں میں قید فلسطینی انسانی عظمت کے لیے جانیں قربان کر رہے ہیں
اتوار-22-جنوری-2023
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسرائیل کے قبضے کے خلاف ایک کھلی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس امر کا اظہار ' پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطینن (پی ایف ایل پی ) نے ہفتے کے روز جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔