اسلام آباد یونائیٹڈ نے فلسطینی پرچم لہرا کر مداحوں کے دل جیت لیےمنگل-19-مارچ-2024پی ایس ایل سیزن 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے فلسطین کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پرچم لہرا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام