اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئرسےہسپانوی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کی جاسوسی
بدھ-4-مئی-2022
ہسپانوی حکومت نےانکشاف کیا ہے کہ اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز اور وزیر دفاع مارگریٹا روبلس کے فون اسرائیلی "پیگاسس" سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے ہیک کیے گئے ہیں۔