یہودی آباد کاروں کا فلسطینی شہری پر’پیپرگیس‘ سے حملہجمعرات-16-جون-2022کل بدھ کو یہودی آباد کاروں نےفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ کے ایک شہری پر کالی مرچ کا گیس چھڑک کر اس کے چہرے کو جھلسنے کی کوشش کی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام