
اسرائیلی قیدی کا القسام کے جنگجو کی پیشانی چومنا کر امن کا اظہار ہے:کولمبین صدر
منگل-25-فروری-2025
بوگوٹا – مرکز اطلاعات فلسطین کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے اسرائیلی قیدی عومر شیم توو کی رہائی سے قبل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک رکن کی پیشانی پر بوسہ لینے کو امن کا پیغام قرار دیا۔ انہوں نے پیر کو اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا […]