امریکا: ‘حلال‘ فوڈ کی آڑ میں خنزیر کا گوشت فروخت ہونے لگابدھ-31-مئی-2017امریکا میں پیزا فروخت کرنے والے ملک کے تیسرے بڑے چین پر ’حلال فوڈ‘ فروخت کرنے کی آڑ میں خنزیر کا گوشت فروخت کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔