پیرس کانفرنس میں جدید اسرائیلی اسلحہ کی نمائشجمعہ-17-جون-2016اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ منگل کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک دفاعی کانفرنس میں اسرائیل کے دسیوں جدید ترین ہتھیاروں کی بھی نمائش کی گئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام