فرانسیسی مسلمانوں کی پیرس کانفرنس میں فلسطینی پیش پیشاتوار-1-اپریل-2018فرانس میں مقیم مسلمانوں کے 35 ویں سالانہ فورم کی چار روزہ تقریبات جاری ہیں۔ اس فورم میں اس بار فرانس میں مقیم فلسطینی پیش پیش ہیں۔