
پیراگوئے کا اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا اعلان عالمی قوانین کی خلاف ورزی
ہفتہ-14-دسمبر-2024
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘نے کہا ہے کہ جمہوریہ پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا کا قابض اسرائیلی ریاست میں اپنے ملک کے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ فلسطینی عوام کے سرزمین پر ان کے ابدی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی […]