
حماس نے پیراگوائے کے دہشت گردی کے الزامات مسترد کر دیے
جمعہ-23-اگست-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے لاطینی امریکا کے ملک پیراگوائے میں گذشتہ ہفتے جماعت کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو بے بنیاد، من گھڑت اور ظالمانہ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔