پیاز کا چھلکا فواید کا بے بہا خزانہجمعرات-16-فروری-2017انسانی صحت کے لیے پیاز کے فواید تو سبھی جانتے ہیں مگر شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ پیاز کا چھلکا خود پیاز سے بھی زیادہ مفید، کئی مہلک امراض سے بچاؤ اور جسمانی صحت کے لیے مفید نسخہ کیمیا ہے۔