
غزہ میں پھولوں کا جزیرہ اور رنگوں کا ساحل!
ہفتہ-22-اپریل-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جہاں چار سو صہیونی ریاست کی مسلط کی گئی تباہ کن جنگوں کی بربادی کے مناظر دکھائی دیتے ہیں وہیں غزہ میں عزالدین ابو سویرح جیسے زندہ دلان بھی بستے ہیں جو غزہ کو ویرانی سے نکال کر گل گذار بنانے کی مساعی جمیلہ میں مصروف عمل ہیں۔