
رواء النجار ۔ بے روزگاری کو شکست دینے والی پھولوں کی شہزادی
پیر-18-مارچ-2019
فلسطین کے محصور اور جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں ایک فلسطینی دو شیزہ نے یونیورسٹی کی تعلم سے فراغت کےبعد بے روزگاری سے نمٹنے کے لیے ایک ایسا کام شروع کیا جس کی طرف کم ہی لوگوںکی توجہ جاتی ہے۔