یہودی آباد کاروں نے رام اللہ میں زیتون کا باغ تباہ کرڈالامنگل-12-جولائی-2022پیر کی سہ پہر غاصب یہودی آباد کاروں نے رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے ترمسعیا کی زمینوں میں زیتون کے سینکڑوں درخت اکھاڑ پھینکے۔
غرب اردن: یہودی آباد کاروں نے درجنوں پھل دار پودے تباہ کر دیےاتوار-4-جولائی-2021یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں قریوت کے مقام پرفلسطینیوں کے پھلوں کے باغات پر حملہ کرکے 84 مختلف پھل دار پودے کاٹ ڈالے۔ اسی علاقے میں یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کی پائپ لائن بھی بتاہ کردی۔