’اسمارٹ چمچ‘ جو ہانڈی میں نمک کی مقدار کا تعین خود کرتا ہے!پیر-14-مئی-2018ماہ صیام آتے ہی گھروں اور ہوٹلوں میں کھانا پکانے کے دوران روزہ داروں کو کھانے میں نمک کی مقدار کے حوالے سے مشکل پیش آتی ہے۔