
حماس کی شام اور لبنان پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت
اتوار-4-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تٰحریک مزاحمت (حماس) نے برادر ممالک شام اور لبنان پر قابض صہیونی فوج کی جارحیت کو تمام بین الاقوامی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور دونوں ممالک کی خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام اور لبنان کے علاقوں کے خلاف جاری صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ […]