معمرافراد پٹھوں کی مضبوطی کے لیے کیا کھائیں؟پیر-13-فروری-2017امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نباتاتی اور حیوانی پروٹین کی حامل غذائیں ڈھلتی عمرکے افراد کے لیے پٹھوں کی مضبوطی کا ذریعہ ہیں۔