بیت المقدس: فلسطینیوں کا اسرائیلی پولیس پر پٹرول بموں سے حملہ
اتوار-27-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے اسرائیلی پولیس پر سنگ باری کے ساتھ پٹرول بموں سے حملوں کی اطلاعات ہیں۔
اتوار-27-اگست-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے اسرائیلی پولیس پر سنگ باری کے ساتھ پٹرول بموں سے حملوں کی اطلاعات ہیں۔
پیر-5-ستمبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں سبسطیہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے پٹرول بم حملے میں اسرائیلی فوج کی جیپ نذرآتش ہو گئی۔ ادھراسی شہر کے عراق بورین قصبے میزں اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائی کے دوران چار فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
ہفتہ-6-اگست-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت عوا کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کے ایک کنٹرول ٹاور پر سنگ باری کے ساتھ پٹرول بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ٹاور کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔
پیر-23-مئی-2016
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ رات گئے بیت المقدس میں اسرائیل کے مرکزی بس اسٹیشن اور ریلوے اسٹیشن پر مشکوک پیکٹ کی موجودگی کی اطلاع کے بعد انہیں بند کر دیا گیا ہے۔