پولیںڈ کی سرحد پر سردی سے فلسطینی پناہ گزین خاتون جاں بحق
بدھ-17-نومبر-2021
"یونیفائیڈ ریسکیو" گروپ کے مطابق بیلاروس کے حکام کی خاموشی کے جلو میں بیلاروس-پولینڈ کی سرحد پر ایک فلسطینی شامی پناہ گزین پراسرار حالات میں انتقال کرگئی۔
بدھ-17-نومبر-2021
"یونیفائیڈ ریسکیو" گروپ کے مطابق بیلاروس کے حکام کی خاموشی کے جلو میں بیلاروس-پولینڈ کی سرحد پر ایک فلسطینی شامی پناہ گزین پراسرار حالات میں انتقال کرگئی۔
بدھ-17-نومبر-2021
شام سے تعلق رکھنے والے فلسطینی پناہ گزینوں نے کہا ہے کہ وہ ہزاروں تارکین وطن کے ساتھ یورپی ممالک تک پہنچنے کی کوشش میں پولینڈ کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں، انہیں مشکل انسانی حالات کا سامنا ہے۔
پیر-16-اگست-2021
اسرائیلی وزارت خارجہ نے پولینڈ کے صدر اندریج ڈودا کی جانب سے کچھ دن قبل اپنے ملک کی پارلیمنٹ سے منظور شدہ "پراپرٹی قانون" پر دستخط کرنے کے بعد وارسا میں اپنے قائم مقام سفیر کو واپس بلایا ہے۔
منگل-1-دسمبر-2020
یورپی ملک پولینڈ کی پارلیمنٹ اور سفارت کاروں نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقعے پر عالمی برادری سے فلسطینی قوم کو اس کا حق خود اردایت دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-20-فروری-2019
پولینڈ کی حکومت نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے دوسری عالمی جنگ میں جرمنی کے نازیوں کے ساتھ مل کر یہودیوں کے قتل عام کے الزام پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے جب تک اسرائیل سرکاری طورپر اپنے اس بیان پر معافی نہیں مانگے گا اس کے ساتھ کشیدگی ختم نہیں کی جائے گی۔
منگل-19-فروری-2019
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولینڈ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ پولینڈ کےوزیراعظم ماتیوش موافیٹسکی نے رواں ہفتے تل ابیب کا دورہ منسوخکردیا ہے۔ وہ اس ہفتے اسرائیل میں ہونے والی ایک سربراہ کانفرنس شرکت کرنا تھی مگر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے گذشتہ روز ایک بیان نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا ہے۔
پیر-18-فروری-2019
حال ہی میں پولینڈ کے صدر مقام 'وارسا' میں مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک کے مندوبین سمیت 60 ملکوں کے وفود نے شرکت کی۔ اس موقع پر یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے شرکت کی اور یہ کہا گیا ہے کہ وہ سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر سے ملاقات کریں گے۔
پیر-19-فروری-2018
یورپی ملک پولینڈ کی جانب سے یہودیوں کو ’مجرم‘ قرار دیے جانے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھونے پولش وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بدھ-7-فروری-2018
اسرائیل اور پولینڈ کے درمیان حالیہ کشیدگی کے جلو میں پولینڈ کی وزارت سیاحت کے اعلی اختیاراتی وفد کا اسرائیل کا دورہ منسوخ ہوگیا۔
پیر-29-جنوری-2018
پولینڈ کی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور ہونے والے ایک نئے قانون پر صہیونی ریاست نے سخت برہمی اور غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔