شنبه 03/می/2025

پولیس اہلکار

غزہ میں امن وامان برقرار رکھنے کے لیے 6000 پولیس اہلکار تعینات

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پولیس نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ پٹی میں چھ ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی نافذ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ غزہ پولیس کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی پر جاری قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 1,950 پولیس اہلکار شہید اور زخمی […]

اسماعیل ھنیہ کا غزہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکارکے والد کو فون

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تین روز قبل غزہ کی پٹی میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکار خالد مصلح کے والد کو فون کیا اور ان کے بیٹے کی شہادت پر ان سے افسوس کا اظہار کیا۔

خاندانی چپقلش کا شاخسانہ، زخمی فلسطینی پولیس اہلکار دو ماہ بعد ہلاک

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دو ماہ قبل فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد انتقال کر گیا۔