جمعه 15/نوامبر/2024

پوتن

پوتین اور نیتن یاھو کی پیرس میں ہونے والی ملاقات منسوخ

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق کل منگل کے روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور روسی صدر ولادی میر پوتین کے درمیان ملاقات ہونا تھی مگر یہ ملاقات منسوخ کردی گئی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا ’اعلان القدس‘ جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترادف:پوتین

روسی صدر ولادی میرپوتین اور ان کے روسی ہم منصب رجب طیب ایردوآن نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے سے خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی میں غیرمعمولی اضافہ ہوسکتا ہے۔

وادی گولان اسرائیل کے لیے سرخ لکیر ہے: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتین یاھو نے ایک بار پھر اپنی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی طاقت کے ذریعے سے شام سے چھینے گئے علاقے وادی گولان کو اسرائیل کا اٹوٹ انگ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وادی گولان اسرائیل کے لیے سرخ لکیر ہے جس پر کوئی بات نہیں کی جاسکتی۔