
پناہ گزین کیمپ میں کشیدگی روکنے کے لیے ابو مرزوق کی لبنان آمد
بدھ-13-ستمبر-2023
لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوہ میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مسلح جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔ دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے متحارب گروپوں کے درمیان مفاہمت کی کوشش شروع کی ہے۔