چهارشنبه 30/آوریل/2025

پلاسٹک

پانی میں شامل ہونے والےپلاسٹک کے اجزاء صحت کے لیے تباہ کن!

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک کے اجزاء پانی میں شامل ہوکر انسانی صحت کے لیے محدود خطرات پیدا کرسکتے ہیں۔

پلاسٹک خور خامرہ آلودگی کے خلاف جنگ کا نیا ہتھیار!

انیہ اور امریکا کے سائنسدانوں نے ایک نیا خامراہ [انزائما] تیار کیا ہے جو پلاسٹک اور اس سے تیار کردہ مصنوعات کو کھانے کی صلاحیت رکھا ہے۔

پلاسٹک دنیا بھر میں 83% آبی آلودگی کا موجب

پلاسٹک سے تیار کردہ چیزوں کو ماہرین صحت ویسے ہی انسانی صحت اور ماحولیات کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہیں۔ حال ہی ہیں ایک نئی رپورٹ میں پلاسٹک کی باقیات کے لرزہ خیز نتائج سامنے لائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں پلاسٹک کی باقیات اور ذرات 83 فی صد پانی کی آلودگی کا موجب ہیں۔

گرمی میں ٹھنڈک پیدا کرنے والا پلاسٹک کا کپڑا تیار!

امریکی سائنسدانوں نے پلاسٹک اور بعض دیگر دھاتوں کے ملاپ سے ایک نیا دھاگہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے تیار کردہ کپڑوں سے گرمی میں ٹھنڈک کا احساس پیدا کیا جا سکے گا۔ موسم گرما کے دوران یہ انسانوں کے لیے ایک نیا تحفہ قرار دیا جا رہا ہے۔