ماہر نشانہ باز اہلکاروں پرمشتمل اسرائیلی پریشر فورس نامی نئی یونٹ تیاراتوار-6-نومبر-2016اسرائیلی فوج نے ماہر نشانہ باز اہلکاروں پر مشتمل ایک نئی اسنائپر یونیٹ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جسے فوج میں ’’پریشر فورس‘‘ کے نام سے پکارا جائے گا۔