چیزیں چھپانے والی ٹیکنالوجی تیار!جمعرات-26-مئی-2016برطانوی سائنسدانوں نے طویل تحقیق وجستجو کے بعد ایک ایسی ٹیکنالوجی کی تیاری میں کامیابی حاصل کی ہے جس کی مدد سے ٹھوس اجسام[اشیاء] کو ان کی جگہ پر موجودگی کے باوجود چھپایا جا سکے گا۔