عراق میں پرتشدد مظاہرے جاری،۔ مزید چار مظاہرین ہلاک درجنوں زخمیاتوار-10-نومبر-2019عراق کے دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید چار مظاہرین ہلاک اور درجنوں سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔