
فلسطینیوں کی پرامن احتجاجی ریلی پرصہیونی فوج کا حملہ، کئی مظاہرین زخمی
بدھ-3-اگست-2022
منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں بیت دجن نامی قصبے میں بستیوں کی مذمت میں نکالے جانے والے احتجاجی جلوس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔