
فوجی مشقوں کے دوران خطرناک وائرس کا اسرائیلی فوجیوں پر حملہ
جمعہ-5-جولائی-2019
اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے مصدقہ ذرائع کےحوالے سے بتایا ہے کہ مشقوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں پر ایک خطرناک وائرس نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دسیوں فوجی افسر اور سپاہی بیمار ہوگئے اور انہیں علاج کے لیے اسپتالوں میں لے جانا پڑا ہے۔