جمعه 15/نوامبر/2024

پتھرائو

سنگ باری کرنے والوں کے لیے سخت سزاؤں کا اسرائیلی بل پیش

عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ لیکود پارٹی کے کنیسٹ ممبر "کٹی شیٹریٹ" نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں پتھرائو کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی سفارش کی گئی ہے۔

فلسطینی سنگ باروں کو 10 سال قید کی سزا دینے کا مطالبہ

اسرائیل کی ایک تنظیم نے اسرائیلی وزیر دفاع سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں پر جرمانے عائد کریں جو اسرائیلی گاڑیوں پر پتھر اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکتے ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں کو کم سے کم دس سال جیل میں ڈالا جانا چاہیے۔

فلسطینیوں کی سنگ باری سے اسرائیلی فوجی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینیوں کی سنگ باری کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔

الخلیل: فلسطینیوں کی سنگ باری سے چار یہودی آباد کار زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعہ کے روز فلسطینی شہریوں کی سنگ باری کے نتیجے میں چار یہودی آباد کار زخمی ہوئے جب کہ قابض آباد کاروں کی تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

یہودی شرپسندوں کی نابلس میں فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری

یہودی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے کل سوموار کے روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں‌حوارہ کے مقام پر فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

صہیونی شرپسندوں کے فلسطینی راہ گیروں اور گاڑیوں پر حملے

قابض صہیونی حکام کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں کئی مقامات پر فلسطینی راہ گیروں اور فلسطینیوں کی گاڑیوں پر حملے کیے۔ سنگ باری کے دوران متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے جنہیں ہلال احمر فلسطین کے امدادی عملے نے طبی امداد فراہم کی۔

رام اللہ میں پتھرائو سے یہودی آباد کار زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں سنجل کے مقام پر فلسطینی نوجوانوں کے پتھرائو کے نتیجے میں ایک یہودی آباد کار زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی فوج پر پتھراؤ کے الزام میں 6 فلسطینی گرفتار

اسرائیل کےعبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے چھ فلسطینی شہریوں کو سنگ باری کے الزام میں حراست میں لیاہے۔