غاصب صہیونیوں فلسطین سے نکل جائواتوار-1-دسمبر-2019فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ملائیشیا کے کئی شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں، تقریبات اور پروگرامات منعقد کیے گئے۔